Home POLITICS روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
روس کے شمالی علاقے قفقاز میں پولیس اہلکاروں نے چیک پوسٹ کے قریب گاڑی کو روکا تو چیکنگ شروع ہونے سے قبل ہی خودکش حملہ آور نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے دفتر کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
خودکش حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیااور تمام اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

روس میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے قائم کی جانے والی کمیٹی کے مطابق جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جبکہ حملہ آور کی شناخت کے لیے اعضا کو قبضے میں لے کر انہیں لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے جب حملہ آور کی گاڑی کو روکا تو وہ نیچے اتار اور پیدل چلتا ہوا تھوڑی دور گیا جس کے بعد زور دار دھماکے کی آواز آئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments