Home ARTS بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی پیسر پھر بی بی ایل میں رنگ جمائیں گے۔
دورہ نیوزی لینڈ اور دیگر انٹرنیشنل مصروفیات سمیت شیڈول میں تبدیلیوں کے باعث حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔
حارث رؤف رواں سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے اور وہ جنوری میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
پاکستانی پیسر نے بی بی ایل کے ڈیبیو سیزن میں تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے اپنی دھاک بٹھائی تھی، انہوں نے 10 میچوں میں 20 وکٹیں حاصل کیں جب کہ سڈنی تھنڈرز کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک بھی کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری کیا ہے جس کے بعد وہ سیزن 10 کے لیے میلبزن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے۔

عماد وسیم آئندہ برس بی بی ایل کے لیے دستیاب ہوں گے اور وہ آسٹریلوی لیگ کا حصہ بنیں گے۔اس سے قبل دلبر حسین، حارث رؤف، شاہد آفریدی سمیت کئی نامور پاکستانی کھلاڑی آسٹریلوی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments