Home POLITICS پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی پراپرٹی کا تفصیلات...

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی پراپرٹی کا تفصیلات سامنے آگیا

علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کی پراپرٹی کی تفصیلات شیئر کر دیں۔
علی امین گنڈاپور کی جانب سے دی گئی دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے 2 گھر اور ایک پلاٹ ڈی آئی خان میں ہیں، ایک بنگلہ ایف8اسلام آباد اور ایک فلیٹ دبئی میں ہے۔
پشاور،کراچی اورکوئٹہ میں فضل الرحمان کی دکانیں موجودہیں جب کہ مولانا کا ایک گھر، 5ایکڑ زرعی زمین عبدالخیل ڈی آئی خان میں ہے۔ایک گھر، مدرسہ اور 5ایکڑ زمین شورکوٹ میں بھی ہے۔
دستاویز کے مطابق حال ہی میں مولانانے3ارب کی زمین چک شہزادمیں خریدی اورفروخت کی، فضل الرحمان کی47لاکھ روپےمالیت کی کمرشل اراضی بھی ہے، 15لاکھ روپےمالیت کی کمرشل اراضی عبدالخیل ڈی آئی خان میں ہے جب کہ شورکوٹ میں25لاکھ مالیت کی کمرشل اراضی بھی فضل الرحمان کی ہے۔
علی امین نےفضل الرحمان کےفرنٹ مین کے نام پرپراپرٹیز کی تفصیلات بھی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فضل الرحمان کے فرنٹ مین گل وزیر اور اس کے بیٹوں کےنام پر3777کنال اراضی ہے، موسیٰ خان سابق ڈی ایف اوڈی آئی خان کے نام پر192کنال اراضی ہے، حاجی جلال خان وزیرکےنام پر714کنال اراضی ہے۔2005میں مولاناکےفرنٹ مین اشرف علی کو200کنال ارضی حکومت نے الاٹ کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments