Home POLITICS پی آئی اے : بنکاک میں پھنسے ہوئی50 سے زائد پاکستانیوں کی...

پی آئی اے : بنکاک میں پھنسے ہوئی50 سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی

سلام آباد : پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے آج بنکاک سے پاکستانی مسافروں کو لے کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے895 پچاس سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لے آئی،اور ایئر پورٹ پہنچ کر مسافروں نے فرط جذبات میں سجدہ کرتے ہوئے اپنی سرزمین کو چوم لیا۔
پاکستانی بینکاک میں اوور اسٹے یا ویزہ کی میعاد ختم ہونے کی بنیاد پر وہاں کی مختلف جیلوں قید میں تھے۔
حکومت پاکستان کی خاص ہدایات پر پی آئی اے انتطامیہ نے انتہائی کم وقت میں ہنگامی طور پر اقدامات کرتے ہوئے ان کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل کیے۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے895 شام 7:20 پر اسلام آباد پہنچی تو انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، لوگ اپنے پیاروں کو سامنے دیکھ کر روپڑے۔
اس حوالے سے پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ائی اے ہمیشہ قومی فرائض کی تکمیل کے لئے سامنے کھڑی ہو…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments