Home CORONAVIRUS لاہور جلسہ کیلئے ن لیگ نے ڈنڈا بردار فورس تیار کرلیا ہے

لاہور جلسہ کیلئے ن لیگ نے ڈنڈا بردار فورس تیار کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق 13 دسمبر کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور میں جلسہ ہونے جارہا ہے جس کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں نے تقریباً تیاریاں مکمل کرلی۔
اسی ضمن میں مسلم لیگ ن نے حکومتی طاقت کا جواب دینے کے لیے ڈنڈا بردارفورس تیار کرلی،اور ڈنڈوں سے بھرا ٹرک جاتی امرا پہنچ گیا، ڈنڈابردار فورس جلسوں اور ریلیوں کی حفاظت کر ینگی۔
ن لیگ کی حالیہ ریلیوں میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی ہے، ممکنہ طور پر ڈنڈا بردار فورس کے ذریعے اس طرح کی صورت حال سے بھی نمٹنے کی کوشش کی جائے گی۔
یادرہے کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کے لیے شہری نے ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی۔ درخواست گزار نے کہا تھا کہ ساسی جماعتوں کی وجہ سے عوامی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments