Home ARTS علی ظفر کے ساتھ لیلیٰ او لیلیٰ گانے والی عروج نے گلوکاری...

علی ظفر کے ساتھ لیلیٰ او لیلیٰ گانے والی عروج نے گلوکاری کیسے شروع کر دی ہے۔

کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ابھرتی ہوئی کم عمر گلوکارہ عروج فاطمہ نے کہا ہے کہ انہیں اپنی فیملی کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے لہٰذا انہیں امید ہے کہ وہ اس شعبے میں بے حد نام پیدا کرینگی
پاکستان میں عروج فاطمہ نے شرکت کی اور اپنے سفر کے آغاز کے بارے میں بتایا۔
کہ انہوں نے 8 سال کی عمر میں پہلی بار اسکول میں پرفارم کیا تھا اور 12 سال کی عمر سے گانا شروع کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا خاندان انہیں بہت سپورٹ کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی گلوکاری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
علی ظفر سے ملاقات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے ایک مہم کے لیے 300 میں سے 15 بچے منتخب کیے اور وہ بھی ان میں ایک تھیں، بعد ازاں وہ کراچی آئیں اور اسی پروگرام کے توسط سے علی ظفر سے ملیں۔
علی ظفر سے ملاقات کے دوران انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ان کے ساتھ گانا چاہتی ہیں جس پر علی ظفر نے فوراً ہامی بھرلی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments