Home HEALTH پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے مسیحاؤں نے خدمت کی اعلیٰ...

پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے مسیحاؤں نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں گزشتہ روز درجنوں مریضوں کی بروقت جان بچانے والے ڈاکٹر ساجد خان، ڈاکٹرشازیہ شمس، ڈاکٹر ذیشان اور میل نرس وقار خان نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ہے۔
خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں پانچ اور چھ دسمبر کی درمیانی شب اچانک آکسیجن کی فراہمی معطل ہوگئی جس کے سبب کورونا آئسولیشن وارڈ میں موجود مریضوں کی حالت تشویشناک ہوگئی اور وارڈ میں ہلچل مچ گئی۔

اس وقت آئیسولیشن وارڈ میں90سے زائد مریض زیر علاج تھے، مریض کے ساتھ موجود لوگ اپنے پیاروں کی جان بچانے کیلئے دیوانگی کے عالم میں مدد کیلئے چیخ و پکار کررہے تھے۔

اطلاع ملتے ہی خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے ان مسیحاؤں نے ایمبوبیگ سے مریضوں کو ہنگامی طور پر آکسیجن کی فراہمی شروع کردی جس سے مزید افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments