Home ASIA ’ارطغرل غازی‘ کی پاکستان آمد، پرتپاک استقبال کیا جاۓ گا۔#ertuğrulgazi

’ارطغرل غازی‘ کی پاکستان آمد، پرتپاک استقبال کیا جاۓ گا۔#ertuğrulgazi

لاہور: ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار پاکستان پہنچ گئے۔
ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار اینگین آلتن کاروباری افراد کی دعوت پر ترک ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچے۔
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ترک اداکار کا استقبال کیا گیا جس کے بعد انہیں فارم ہاؤس لے جایا گیا جہاں اُن کے لیے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔

’ارطغرل غازی‘ نے آج لاہور میں منعقد ہونےو الی تقاریب میں شرکت کی جبکہ انہوں نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا، اس دوران انہوں نے نجی ہوٹل میں پاکستانی اور ترکش کھانے بھی کھائے۔
ترک اداکار لاہور کے مختلف مقامات کی سیر کریں گی اور پھر دو روز بعد اسلام آباد روانہ ہوجائیں گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments