Home BUSINESS ایئر پورٹ پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے والے خبردار رہے

ایئر پورٹ پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے والے خبردار رہے

کراچی: ایئرپورٹ سیکورٹی فورس اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے
اے ایس ایف نے اسلام آباد ایئر پورٹ منیجر کو 19 نومبر کو ایک خط میں لکھا تھا جس میں ایئرپورٹ پر تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے معاملے کی نشان دہی کی گئی۔

اے ایس ایف کا کہا ہے کہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر سوشل میڈیا کے لیے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں جو ضابطے کی خلاف ورزی ہے۔

اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر مختلف ادارے اور ایئر لائنز کے اہل کار دوران ڈیوٹی تصاویر اور ویڈیوز بناتے ہیں، جنھیں پھر فیس بک، وٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments