Home BUSINESS برطانوی ایئرلائن کی پہلی پرواز آج رات پاکستان پہنچے گی

برطانوی ایئرلائن کی پہلی پرواز آج رات پاکستان پہنچے گی

سلام آباد : ورجن اٹلانٹک نے آج 11دسمبر 2020سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا اور اس سلسلے میں پہلی پرواز آج رات اسلام آباد پہنچے گی۔
جس سے مانچسٹر کیلئے ہفتے میں 4پرواز چلائی جائیں گی جبکہ 14 دسمبر 2020 سے لاہور سے لندن کی پرواز ہفتے میں 4 دن چلے گی، برطانوی ایئرلائن کی پہلی پرواز مانچسٹرسے اسلام آباد پہنچے گی۔
معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری مسافروں کے استقبال کیلئےائیرپورٹ پر موجود ہوں گے،اور برطانوی ہائی کمیشن حکام بھی زلفی بخاری کے ہمراہ ہوں گے۔
معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایئرلائنز کی بحالی سے ملک میں تجارت اور سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات بھی مزید مضبوط ہوں گے، انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مضبوطی کی جانب گامزن ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments