Home ASIA سمندر میں‌ ڈوبنے والا نوجوان 2 گھنٹے بعد زندہ برآمد کر دیا

سمندر میں‌ ڈوبنے والا نوجوان 2 گھنٹے بعد زندہ برآمد کر دیا

دبئی سمندر میں گرنے والا نوجوان زندہ سلامت برآمد ہوا ہے۔ جسے دیکھ کر اُس کے دوست اور گھر والے بھی حیران رہ گئے ہے
دبئی کا 27 سالہ رہائشی نوجوان جمعرات کے روز تفریح کی غرض سے دوستوں کے ہمراہ کشتی میں بیٹھ کر گہرے سمندر میں گیا۔

راجویر نامی نوجوان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے دوست کی سالگرہ منانے کے لیے کشتی کرائے پر لی تھی، جو شام کے وقت دبئی مرینہ سے روانہ ہوئی، جس کے بعد مہمانوں نے بالائی ڈیک کی طرف جانے کا فیصلہ کیا۔

نوجوان نے بتایا کہ ’میں سب سے آخر میں اُس حصے کی طرف جارہا تھا کہ اچانک پیر پھسل گیا جس کے بعد میں توازن بگڑنے کی وجہ سے گہرے پانی میں جاکر گرا، میں نے سیٹی بجائی، مدد کے لیے آوازیں دیں مگر کسی نے نہیں سنا‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments