Home ASIA چینی نے کرونا ویکسین کے حوالے سے یو اے ای کا اہم...

چینی نے کرونا ویکسین کے حوالے سے یو اے ای کا اہم قدم

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا ویکسین سے تحفظ فراہم کرنے والی چین کی تیار کردہ ویکسین کا اندراج کر لیا ہے
وزارت صحت نے بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بائیولوجیکل پروڈکٹ کی انسداد کو وِڈ 19 ویکسین کے باضابطہ اندراج کا اعلان کر دیا ہے۔

یو اے ای میڈیا کے مطابق سینوفرم سی این بی جی کی جانب سے درخواست کی گئی تھی کہ جس پر یو اے ای میں ویکسین کا اندراج کیا گیا، اس عمل سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صحت حکام ویکسین کی محفوظ افادیت کے حوالے سے پُر اعتماد ہیں۔

واضح رہے کہ اس اعلان سے وزارت صحت نے محکمہ صحت ابوظبی کے تعاون سے سینوفرم سی این بی جی کے تیسرے مرحلے کے تجربات کا جائزہ بھی لیا تھا، واضح رہے کہ ٹرائلز میں بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بائیولوجیکل پروڈکٹ کی یہ ویکسین کرونا انفیکشن کے خلاف 86 فی صد مؤثر ثابت ہوئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

سعودی عرب میں کرونا ویکسینشن کے آغاز سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض: سعودی عرب نے رواں ماہ کے اختتام سے قبلکرونا  ویکسینیشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہےوزارت صحت کے سیکریٹری امور ڈاکٹر...

روس میں‌ خودکش دھماکا، جس میں 6 پولیس اہلکار زخمی

ماسکو: روس کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔روس کے شمالی علاقے قفقاز...

ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ دے دیا ،اور دل جیت بھی جیت لئے

آرمینیا سے کاراباغ کا قبضہ چھڑانے پر ترکی نے آذربائیجان کے شہریوں کو آزادی کا بہترین تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا صرف...

بگ بیش لیگ، میں پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کا اعلان ہو گیا

پاکستانی خرچ کرکٹر حارث رؤف ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تباہی مچانے کو تیار، انٹرنیشنل مصروفیات میں تبدیلیوں پر پاکستانی...

Recent Comments