خیرپور: ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر لڑکی نےگھرکوآگ لگادی ،جس پر والد نے بیٹی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ، پولیس نے بیٹی کو گرفتار کرکے ویمن تھانے منتقل کردیا ہے۔